ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بارش کے دوران یہ کام ہرگز نہ کریں صارفین کو ہدایات جاری کر دی گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)آئیسکو نے ہدایت کی ہے کہ بارش کے دوران صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ ایک بیان میں ترجمان آئیسکو نے کہاکہ بجلی کی تاروں کھمبوں  اور ٹرانسفارمرذ سے مناسب فاصلہ رکھیں ۔ ترجمان آئیسکو نے کہاکہ گیلے ہاتھوں اور ننگے پاوں برقی آلات کو ہرگز نہ چھوئیں،اگر کہیں بھی بجلی کی ٹوٹی تار دیکھیں تو اس کے نزدیک ہرگز نہ جائیں ۔ترجمان آئیسکو نے کہاکہ کسی بھی صورتحال میں متعلقہ دفتر یا ہیلپ لائن 118 پر کال کریں ،احتیاط اپنا کر حادثات سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…