کشمیر کے غیر قانونی الحاق اور قابض فوج کے خلاف وزیراعظم عمران خان نے دنیا سے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کشمیر کے غیرقانونی الحاق اور قابض فوج کیخلاف کاروائی کرے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عالمی برادری کے ضمیر کا ٹیسٹ ہے، کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے برطانوی انسانی… Continue 23reading کشمیر کے غیر قانونی الحاق اور قابض فوج کے خلاف وزیراعظم عمران خان نے دنیا سے بڑا مطالبہ کر دیا