پی آئی سی حملہ کیس‘ ریکارڈ پیش نہ کرنے پر پولیس افسران کی شامت آگئی ، عدالت نے سخت قدم اٹھا لیا
لاہور(این این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس میں ریکارڈ پیش نہ کرنے پر پولیس افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردئیے ۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار 11 وکلا کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔… Continue 23reading پی آئی سی حملہ کیس‘ ریکارڈ پیش نہ کرنے پر پولیس افسران کی شامت آگئی ، عدالت نے سخت قدم اٹھا لیا