اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی دھرنے کیخلاف تمام درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کردیں
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی دھرنے کے خلاف تمام درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کردیں۔ منگل کو کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف بھی تمام درخواستیں غیر موثر قرار… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی دھرنے کیخلاف تمام درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کردیں