وزیراعلیٰ و سپیکر بلوچستان اسمبلی تنازعہ، پرویز خٹک، میر صادق سنجرانی قدوس بزنجو کے گھر پہنچ گئے، اہم پیغام دے دیا گیا
کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان اور اسپیکر قدوس بزنجو کے درمیان جاری تنازعہ کو ختم کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی اور پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر پرویز خٹک اوردیگر مرکزی قیادت کا میڑھ قدوس بزنجو کے گھر اسلام آباد میں لے کر پہنچ گئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے میڑھ قبول… Continue 23reading وزیراعلیٰ و سپیکر بلوچستان اسمبلی تنازعہ، پرویز خٹک، میر صادق سنجرانی قدوس بزنجو کے گھر پہنچ گئے، اہم پیغام دے دیا گیا











































