وزیراعظم بتائیں جس دوست نے ان کے سفری اخراجات چار لاکھ ڈالر ادا کیے وہ کیسے وصول کئے جائیں گے، پیپلز پارٹی کی رہنما نے حیران کن سوال پوچھ لیا

26  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی  سیکر ٹری اطلاعات کے پی سینٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ وزیراعظم بتائیں جس دوست نے ان کے سفری اخراجات چار لاکھ ڈالر ادا کیے  وہ قوم سے کس مد میں وصول کیے جاہیں گے۔ ایک بیان میں سینیٹر روبینہ خالد نے کہاکہ قوم وزیر اعظم کے اس طرح کے مالی معاونین کی وجہ سے مہنگاء کی چکی میں پس رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اپنے اس طرح

کے دوستوں کو نوازنے کے لیے عمران خان نے پورے ملک کو ان دوستوں کے حوالے کر کہ تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ دوسروں کی کردار کشی کرنے والے خود مفادات کی سیاست کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے اس طرح کے عمل سے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ۔عمران خان کے ان دوست /مافیا کو نوازنے کی وجہ سے آج ملک سے آٹا چینی غاہب ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…