وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اہم اجلاس ملتوی، وجہ بھی سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اہم اجلاس پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کیم طابق حکومت قومی اسمبلی سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کروانا چاہتی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ کابینہ ڈویژن نے تمام متعلقہ وزارتوں کو… Continue 23reading وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اہم اجلاس ملتوی، وجہ بھی سامنے آگئی