آٹے کے بعد نیا بحران سر اٹھانے لگا، مہنگی چینی لیکن وہ بھی بازاروں سے غائب ہونے لگی، ذخیرہ اندوز پھر سرگرم
لاہور(این این آئی) آٹے کے بعد اب چینی بحران نے سر اٹھا لیا، قیمت کیا بڑھی اتوار بازاروں سے چینی غائب ہی ہو گئی، سستی اشیا کی خریداری کے لیے آئے شہری مایوس لوٹنے لگے۔مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے ایک اور امتحان، آٹے کے بعد اب چینی بحران نے کیا پریشان، تھوک… Continue 23reading آٹے کے بعد نیا بحران سر اٹھانے لگا، مہنگی چینی لیکن وہ بھی بازاروں سے غائب ہونے لگی، ذخیرہ اندوز پھر سرگرم











































