جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ظالم ٹیچر کا 6 سالہ طالب علم پر تشدد، ہسپتال منتقل کر دیا گیا، کم سن طالب علم کو انتہائی افسوسناک سزا

datetime 1  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالا (این این آئی) بھٹ شاہ شہر کے پرائمری اسکول کے ظالم ٹیچر کا 6 سالہ طالب علم پر تشدد،معصوم طالب علم کو بے ہوشی کے دورے، ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھٹ شاہ شہر کے نجی اسکول علی ولی اللہ کے 6 سالہ معصوم طالب علم اذان جویو پر ظالم ٹیچر نے انگریزی نہ آنے پر بہیمانہ تشدد کرڈالا جس سے طالب علم کو بیہوشی کے دورے پڑرہے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے طالب علم کے والد کا کہنا ہے کے ٹیچر مسلسل 5 روز سے انگریزی نہ آنے پر پیار

کے بجائے شدید طرح سے تشدد کرتا رہا جس کی اسکول ٹیچر اور ہیڈماسٹر کو شکایت کی لیکن انہوں نے ایک نہ سنی طالب علم کو دوگھنٹے باہرکھڑے کرنے پر ان کی طبیعت خراب ہوگئی جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ٹیچر کا کہنا تھا میں اپنے اسکول کے بچوں ہوشیار دیکھنا چاہتا ہوں یہ طالب علم دس دس دن اسکول نہیں آتا دوسری طرف طالب علم کے ہسپتال منتقلی پر ہیڈماسٹر نے ٹیچر کوائندہ بچے کو کچھ نہ کرنے اور حکام کو بتانے کی یقین دھانی کرائی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…