جو ہاتھ بچوں کو حلال کھلانے میں استعمال ہوتا ہے اس پر دوزخ کی آگ حرام ہو جاتی ہے،مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز بیان
کراچی(این این آئی) مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ہر محکمہ رزق حلال سمیت چند چیزوں کو اپنا لے تو آسمان کی بلندیوں کو چھو لے گا۔ مشہور مذہبی مبلغ مولانا طارق جمیل نے پی آئی اے ملازمین و افسران سے خطاب کیا، انھوں نے کہا کہ جو ہاتھ بچوں کو حلال کھلانے میں… Continue 23reading جو ہاتھ بچوں کو حلال کھلانے میں استعمال ہوتا ہے اس پر دوزخ کی آگ حرام ہو جاتی ہے،مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز بیان