حجاز مقدس انتقال کرنے والے 96 پاکستانی عازمین کے ورثا کو زر اعانت کے طور پر 4 کروڑ 80 لاکھ روپے ادا
اسلام آباد( آن لائن )حج 2019 کے موقع پر حجاز مقدس میں اللہ کو پیارے ہونے والے 96 پاکستانیوں کے ورثا کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے زر اعانت کے طور پر 4 کروڑ 80 لاکھ روپے کی رقم ادا کر دی گئی ہے۔وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا کہ حج 2019 کے… Continue 23reading حجاز مقدس انتقال کرنے والے 96 پاکستانی عازمین کے ورثا کو زر اعانت کے طور پر 4 کروڑ 80 لاکھ روپے ادا