پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

جس نے جو کرنا ہے کرلے۔۔میں پاکستان نہیں آ رہا نواز شریف کادو ٹوک پیغام، بڑی دھمکی بھی دیدی

datetime 14  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جس نے جو کرنا ہے وہ کرلے، نوازشریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابقسینئر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنے ڈاکٹروں اور پارٹی رہنمائوں کو پیغام دیا ہے کہ جس نے جو کرنا ہے وہ کر لے ، نواز شریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے ۔ ساتھ ہی ساتھ یہ پیغام بھی دیا گیا کہ ن لیگ کے رہنما جیسے مرضی کریں وہ مریم نواز لندن بھیج دیں ۔

نواز شریف نے کہا ہے کہ پھر وہ لوگ دیکھیں کہ جنہوں نے انہیں باہر نکالا ہے ۔ سابق وزیراعظم دسمبر میں بیماری کی وجہ سے ضمانت پر لندن علاج کیلئے گئے تھےان کیساتھ ان کا بھائی شہباز شریف بھی گئے تھے ۔ میاں شہباز شریف اس وقت لندن میں موجود ہیں جبکہ ان کی وطن واپسی کےبارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ مارچ کے مہینے میں پاکستان آ جائیں گے اور پاکستان کی سیاسی صورتحال کو گرمائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…