اسکولز کے بعد کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی گئیں
کراچی(این این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر اسکولز کی تعطیلات کے بعد اب کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی ہیں۔صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے 14 اگست تک تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ اس سے قبل یکم… Continue 23reading اسکولز کے بعد کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی گئیں