خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل کیلئے نئی ڈیڈلائن دیدی
پشاور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی صوبائی حکومت نے پشاور کے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی تکمیل کے لیے ایک اور ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کو مقررہ مدت سے قبل 30 جون 2020 تک مکمل کرلیں گے۔ پشاور میں ترجمان خیبر پختونخوا (کے پی)حکومت اجمل وزیر اور… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل کیلئے نئی ڈیڈلائن دیدی