بجلی بل کیلئے زیور دینے سے انکار، تلخ کلامی پر بیوی نے خودکشی کرلی

18  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)29ہزار کا بل جمع کروانے کیلئے بیوی کا زیور بیچنے صے صاف انکار ، تلخ کلامی کی صورت میں خود کشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پیپکو کی جانب سے ارشا د احمد کو 29ہزار کا بل بھیجا گیا ، بجلی آفس کے متعدد چکر لگانے کے بعد بھی مسئلہ حل نہ ہوا ۔ ارشاد احمد کے گھر کا بجلی کا میٹر خرابی کے باعث بند ہوگیا۔ پیپکو کی جانب سے 29 ہزار کا ڈیکٹیشن بل بھیجا گیا۔ا

پنی اہلیہ روبینہ سے کو بل جمع کروانے کیلئے اپنے زیور دینے کو کہا لیکن بیوی کسی صورت راضی نہ ہوئی ، جس کے بعد دونوں میاں بیوی میں تلخ کلامی ہو گئی ، تلخ کلامی سے دلبرداشتہ ہو کر روبینہ نے رسہ ڈال کر خودکشی کر لی ۔ مقامی پولیس نے جب روبینہ اور ارشاد کے خاندان سے واقعے سے متعلق معلوم کیا تو سب نے بیان حلفی دے کر بتایا کہ روبینہ کی موت طبعی طریقے سے ہوئی ہے ، جس کے بعد پولیس کی جانب سے روبینہ کی تدفین کر نے دی گئی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…