کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، پاک افغان بارڈر کو مزید کتنےدن کیلئے بند کردیا گیا؟جانئے
چمن (این این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتے کیلئے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستانی حکام نے گزشتہ ہفتے چمن میں پاک افغان بارڈر کو ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کیا تھا… Continue 23reading کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، پاک افغان بارڈر کو مزید کتنےدن کیلئے بند کردیا گیا؟جانئے




































