موبائل فون نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست چیمبور میں موبائل فون نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چیمبور میں 51 سالہ شوہر نے موبائل فون دینے سے انکار کرنے پر بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم جیمز جان کورایا گھر پہنچا اور اپنی اہلیہ… Continue 23reading موبائل فون نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا








































