پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

موبائل فون نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست چیمبور میں موبائل فون نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چیمبور میں 51 سالہ شوہر نے موبائل فون دینے سے انکار کرنے پر بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم جیمز جان کورایا گھر پہنچا اور اپنی اہلیہ 45 سالہ ربیعہ جیمز کورایا سے کہا کہ وہ اپنا

موبائل فون اس کے حوالے کردے، اہلیہ نے فون دینے سے انکار کیا تو ملزم نے اسے قتل کردیا۔اہلیہ کو قتل کرنے کے بعد ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی تو اسے پڑوسیوں اور رشتے داروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔آر سی ایف تھانے کے سینئرافسر سوپن نیہوت نے کہاکہ ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…