ن لیگ کے اہم رہنما احسن اقبال حکومت کیخلاف احتجاج کی کال دینے کے بعد خود بیرون ملک فرار، اب کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے احسن اقبال کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دینے کے بعد لندن روانگی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ”اور دوسروں کو پاکستان میں احتجاج کے لئے… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما احسن اقبال حکومت کیخلاف احتجاج کی کال دینے کے بعد خود بیرون ملک فرار، اب کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات