عمران نیازی کو اپنی تنخواہ کی تو فکر ہے مگردیہاڑی دارعوام سے جینا کا حق چھین لیا،پیپلز پارٹی کی رہنما نے پی ٹی آئی کی سیاست کو منافقانہ قرار دیدیا
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی سندھ شمیم ممتاز، سعدیہ جاوید اور ندا کھوڑو نے اپنے مشترکہ بیان میں پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے بینظیر انکم اسپورٹ کا نام تبدیل کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عوام کیخلاف سازش قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading عمران نیازی کو اپنی تنخواہ کی تو فکر ہے مگردیہاڑی دارعوام سے جینا کا حق چھین لیا،پیپلز پارٹی کی رہنما نے پی ٹی آئی کی سیاست کو منافقانہ قرار دیدیا