نیب کے پاس کسی کو سزا دینے کا اختیار نہیں، نیب صرف تفتیش ہی کر سکتا ہے،ہائیکورٹ نے واضح کردیا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ روشن بنک پروگرام کرپشن کیس میں پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن کی عبوری ضمانت میں 11فروری تک توسیع کردی جبکہ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ نیب کے پاس کسی کو سزا دینے کا اختیار نہیں نیب صرف تفتیش ہی کر سکتا… Continue 23reading نیب کے پاس کسی کو سزا دینے کا اختیار نہیں، نیب صرف تفتیش ہی کر سکتا ہے،ہائیکورٹ نے واضح کردیا