اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ن لیگ کو سب سے زیادہ کس نام پر تحفظات ہیں؟ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کی تقرری معاملے پر پیپلز پارٹی نے وقت مانگ لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

ن لیگ کو سب سے زیادہ کس نام پر تحفظات ہیں؟ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کی تقرری معاملے پر پیپلز پارٹی نے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی) چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کی تقرری معاملے پر پیپلز پارٹی نے اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے دس روز کا وقت مانگ لیا۔ ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق پیپلز پارٹی اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی بات کرے گی۔ذرائع نے بتایاکہ پیپلز پارٹی نے اسپیکر قومی اسمبلی… Continue 23reading ن لیگ کو سب سے زیادہ کس نام پر تحفظات ہیں؟ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کی تقرری معاملے پر پیپلز پارٹی نے وقت مانگ لیا

پاکستان ریلوے کا 4 نئی شٹل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، یہ ٹرینیں کون کون سے اسٹیشن سے چلائی جائیں گی؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

پاکستان ریلوے کا 4 نئی شٹل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، یہ ٹرینیں کون کون سے اسٹیشن سے چلائی جائیں گی؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے اس سال 4 نئی شٹل ٹرینیں چلانے جارہا ہے۔ لاہور۔ رائیونڈ،لاہور۔گوجرانوالہ اور حیدرآباد۔کراچی کے درمیان یہ ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ لاہور سے گوجرانوالہ کے درمیان چلائی جانے والی شٹل ٹرین کا کرایہ 100 روپے ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا 4 نئی شٹل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، یہ ٹرینیں کون کون سے اسٹیشن سے چلائی جائیں گی؟ اعلان کر دیا گیا

حکومت نے آئندہ بجٹ کیلئے آئی ایم ایف کے کون سے 4 اہم اہداف پورے کر دیے، چونکا دینے والی معلومات

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

حکومت نے آئندہ بجٹ کیلئے آئی ایم ایف کے کون سے 4 اہم اہداف پورے کر دیے، چونکا دینے والی معلومات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے آئندہ بجٹ کیلئے آئی ایم ایف کے 4 اہداف پورے کردیے، آئندہ بجٹ آئی ایم ایف کے 13 اہداف پر مبنی ہوگا، بجٹ کا ہدف زرمبادلہ کے ذخائر کی 3.89 ارب ڈالر کی کمی کو پورا کرنا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے آئندہ بجٹ کیلئے آئی ایم… Continue 23reading حکومت نے آئندہ بجٹ کیلئے آئی ایم ایف کے کون سے 4 اہم اہداف پورے کر دیے، چونکا دینے والی معلومات

ڈاکو بندوق کی نوک پر کیا پوچھتے رہے؟ تہجد کی نماز پڑھنے کی اجازت مانگی تو کیا کہا؟ گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد معروف قانون دان اکرم شیخ کے انکشافات

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

ڈاکو بندوق کی نوک پر کیا پوچھتے رہے؟ تہجد کی نماز پڑھنے کی اجازت مانگی تو کیا کہا؟ گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد معروف قانون دان اکرم شیخ کے انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) معروف قانو ن دان اکرم شیخ نے کہا ہے کہ گھر میں ڈکیتی کی واردات کیلئے آنے والے ڈاکوؤں نے ان سے عجیب سوالا ت کیے تھے،ڈاکو بندوق کی نوک پر مقدمات کی فائلوں کا پوچھتے رہے،۔ ایک انٹرویو میں اکرم شیخ نے کہا کہ ڈاکو بندوق کی نوک پر… Continue 23reading ڈاکو بندوق کی نوک پر کیا پوچھتے رہے؟ تہجد کی نماز پڑھنے کی اجازت مانگی تو کیا کہا؟ گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد معروف قانون دان اکرم شیخ کے انکشافات

کام، ناجائز اور نااہل حکومت کی حماقتوں کی وجہ سے آرمی چیف بھی مذاق بن گئے، اسمبلی کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کس چیز کا مجموعہ قرار دیدیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

کام، ناجائز اور نااہل حکومت کی حماقتوں کی وجہ سے آرمی چیف بھی مذاق بن گئے، اسمبلی کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کس چیز کا مجموعہ قرار دیدیا

پشاور(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ اسمبلی متنازعہ اورعمران خان حکومت حماقتوں کا مجموعہ ہے،کام، ناجائز اور نااہل حکومت کی حماقتوں کی وجہ سے آرمی چیف بھی مذاق بن گئے، موجودہ حکومت اور اسمبلی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے… Continue 23reading کام، ناجائز اور نااہل حکومت کی حماقتوں کی وجہ سے آرمی چیف بھی مذاق بن گئے، اسمبلی کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کس چیز کا مجموعہ قرار دیدیا

1988ء سے لے کر 2018ء تک ہر الیکشن میں دھاندلی ہوئی،بڑا دعویٰ کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان بھی کر دیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

1988ء سے لے کر 2018ء تک ہر الیکشن میں دھاندلی ہوئی،بڑا دعویٰ کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان بھی کر دیا گیا

پشاور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کے نوٹسز آنا شروع ہوگئے ہیں، ہم اس سے نہیں ڈرتے،1988سے لے کر 2018 تک ہر الیکشن میں دھاندلی ہوتی رہی ہے،آج پاکستان میں نہ عوام آزاد ہیں اور نہ صحافت، ملک میں میڈیا پر بھی عجیب قسم کی… Continue 23reading 1988ء سے لے کر 2018ء تک ہر الیکشن میں دھاندلی ہوئی،بڑا دعویٰ کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان بھی کر دیا گیا

جاپان نے پاکستان سے 14 مختلف شعبوں کیلئے افرادی قوت مانگ لی،بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

جاپان نے پاکستان سے 14 مختلف شعبوں کیلئے افرادی قوت مانگ لی،بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہاہے کہ جاپان پاکستان سے 14 مختلف شعبوں کیلئے ہنرمند افرادی قوت درآمد کرے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جاپان میں افرادی قوت کی درآمد سے… Continue 23reading جاپان نے پاکستان سے 14 مختلف شعبوں کیلئے افرادی قوت مانگ لی،بڑا اعلان کر دیا گیا

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دی گئیں،مریم نواز نے بھی بڑاقدم اٹھا لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دی گئیں،مریم نواز نے بھی بڑاقدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سفارشات وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہیں۔ذرائع کے مطابق رپورٹ وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں بھی زیر بحث آنے کا امکان ہے، ذیلی کمیٹی نے مریم نواز کانام ای سی… Continue 23reading مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دی گئیں،مریم نواز نے بھی بڑاقدم اٹھا لیا

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی ایکاوردرخواست دائر، لاہور ہائیکورٹ سے اہم خبر

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی ایکاوردرخواست دائر، لاہور ہائیکورٹ سے اہم خبر

لاہور(این این آئی ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا۔ مریم نواز نے اپنے وکلا امجد پرویز اور اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے لایور ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ مریم… Continue 23reading مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی ایکاوردرخواست دائر، لاہور ہائیکورٹ سے اہم خبر