پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سول جج دوران ڈیوٹی حرکت قبل بند ہو جانے سے انتقال کرگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا فیصل آباد روڈ کے قصبہ لالیاں کے لاہور میں سول جج دوران ڈیوٹی حرکت قبل بند ہو جانے سے انتقال کر گئے جن کو ان کے آبائی گائوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق لالیاں کے گاوں چنگڑ نوالہ کے سول جج مخدوم محمد جنیداحمد لاہور

میں دوران ڈیوٹی انتقال کرگئے جن کی معیت ان کے آبائی گاوں چنگڑانوالہ لائی گئی جہاں بعد از نماز جنازہ انہیں موضع چنگڑانوالہ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں افسران ،ججز، عزیزاقارب، معززین اور تمام مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…