بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کو مزید تاخیر کا شکار کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج لائن ٹرین چلانے کے منصوبے میں تاخیر کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ جس کی وجہ کرونا وائرس بتایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اورنج لائن ٹرین چلانے کے لئے جس چینی کمپنی کے ماہرین نے لاہور پہنچنا تھا وہ کورونا وائرس کی وجہ سے تاحال لاہور نہیں پہنچ سکے۔ جبکہ پنجاب حکومت نے ٹرین چلانے کی حتمی تاریخ 23 مارچ دے رکھی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…