ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو درختوں کی کٹائی ،کٹے ہوئے درخت اٹھانے سے بھی روکدیا
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست متفرق درخواست پر عبوری حکم جاری کرتے ہوئے حکومت کو درختوں کی کٹائی اور کٹے ہوئے درخت اٹھانے سے بھی روکدیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید نے درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کیا ۔فاضل عدالت نے… Continue 23reading ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو درختوں کی کٹائی ،کٹے ہوئے درخت اٹھانے سے بھی روکدیا