ڈولفن فورس انچارج و ماتحت کی ایک دوسرے کو غلیظ گالیاں ‘وڈیو وائرل
فیصل آباد (آن لائن)ڈولفن فورس کے انچارج اور ماتحت کی ایک دوسرے کو غلیظ گالیوں کا تبادلہ کی وڈیو سامنے آگئی۔ ایس ایس پی آپریشن نے دونوں ملازمین کو معطل کر دیا۔ آن لائن کے مطابق محکمہ پولیس کو شہریوں سے حسن سلوک روا رکھنے کی اصلاحات پر عملدرآمد کی بجائے خود پولیس ملازمین ایک… Continue 23reading ڈولفن فورس انچارج و ماتحت کی ایک دوسرے کو غلیظ گالیاں ‘وڈیو وائرل