بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب اور کے پی میں بارشوں سے تباہی ، 16 افراد جاں بحق

datetime 7  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، پشاور ( آن لائن )پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے حادثات میں 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے جب کہ 38 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور میں بارش سے ایک اسکول کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا جب کہ ایک گھر مکمل تبا ہ ہوگیا۔

حکام نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1700 پر دینے کی اپیل کی ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب میں چیچہ وطنی، اوکاڑہ اور پاکپتن میں بارشوں کے دوران حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔پہاڑی تودیگرنے سے ژوب ڈی آئی خان شاہراہ دوسرے روز بھی بند ہیں اور وہاں گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں جب کہ دانہ سر اورکوہ سلیمان کے پہاڑی نالوں میں سیلابی صورت حال برقرار ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…