ایران نے پاکستانی باشندوں کو بارڈر پر خروج کی مہر لگاکر بھیج دیا تھا ،کیا ہم ان کو بفر زون میں چھوڑ دیتے، زلفی بخاری بارے بھی وزیراعلیٰ بلوچستان نے حقیقت بیان کر دی
کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ زلفی بخاری نے مجھے کبھی فون کرکے تفتان بارڈر کھولنے کا نہیں کہا ،ایران نے پاکستانی باشندوں کوبارڈر پر خروج کی مہر لگاکر بھیج دیا تھا ،کیا ہم ان لوگوں کو بفر زون میں چھوڑ دیتے ،این ڈی ایم اے سے مکران ،نصیرآباداور ژوب… Continue 23reading ایران نے پاکستانی باشندوں کو بارڈر پر خروج کی مہر لگاکر بھیج دیا تھا ،کیا ہم ان کو بفر زون میں چھوڑ دیتے، زلفی بخاری بارے بھی وزیراعلیٰ بلوچستان نے حقیقت بیان کر دی



































