اتنی مدد کریں گے کہ پاکستان کو کسی اور کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانے پڑیں گے،مہاتیر محمد نے پاکستانی قوم کیلئے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک) وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کیساتھ گہرے تعلقات ہیں ۔ تفصیلات کےسینئر صحافی و تجزیہ نگا ر ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ ملائیشن وزیراعظم مہاتیر پاکستانیوں کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں انہیں پاکستانی عوام سے بے حد محبت ہے کیونکہ انکے آبائو اجداد برصغیر سے گئے تھے… Continue 23reading اتنی مدد کریں گے کہ پاکستان کو کسی اور کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانے پڑیں گے،مہاتیر محمد نے پاکستانی قوم کیلئے بڑی خواہش کا اظہار کردیا