ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی کاوشوں سے بھارت سے 193پاکستانیوں کو نکال لیا گیا

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )پاکستانی حکومت کی کاوشوں سے کورونا وائرس کی وجہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں محصور ہونے والے مزید 193 پاکستانی شہری واپس وطن پہنچ گئے ، بھارت کی مختلف ریاستوں سے پاکستانی شہری پرائیویٹ گاڑیوں کے ذریعے پہنچے جن کیلئے اٹاری اور واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپرکھولا گیا اورسکریننگ کے بعد انہیں قرنطینہ سنٹرزمیں بھجوا دیا گیا جہاں ان کے کورونا کے ٹیسٹ ہوںگے ۔واپس آنے والے پاکستانی شہریوں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں

مذہبی زیارتوں،رشتہ داروں سے ملنے اورعلاج کی غرض سے بھارت گئے تھے لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون کے باعث بھارت میں ہی محصور ہو گئے تھے ۔قرنطینہ سنٹرز میں پاکستانی شہریوں کے کورونا کے ٹیسٹ ہوں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھارت سے واپس آنے والے پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…