ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی معاملے میں بڑی پیشرفت ،زیر استعمال گاڑی اور آخری لوکیشن مل گئی
لاہور( این این آئی )ایس ایس پی مفخر عدیل کے لاپتہ ہونے کا معاملہ معمہ بن گیا،پولیس آفیسر کو اغواء کیا گیا یا خود غائب ہیں کی گتھی سلجھ نہ سکی ۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی مفخر عدیل کے اہل خانہ کی جانب سے اغوا ء کی درخواست بھی جمع نہیں کرائی گئی۔… Continue 23reading ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی معاملے میں بڑی پیشرفت ،زیر استعمال گاڑی اور آخری لوکیشن مل گئی