حکومت نے 11000 قرض کس لئے لیا؟ شہباز شریف نے تشویشناک بات کر دی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے معاشی خطرات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو دانستہ معاشی دیوالیہ پن کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ معیشت کی تباہی سے پاکستان کی سالمیت اندر سے کھوکھلی ہورہی… Continue 23reading حکومت نے 11000 قرض کس لئے لیا؟ شہباز شریف نے تشویشناک بات کر دی