معذور بچے اللہ کا تحفہ اور اپنے پیارے بندوں کی آزمائش ہوتے ہیں،موجودہ حکومت اور وزرا کو عذاب قرار دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کی بات کا شدید ردعمل

17  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹر روبینہ خالد نے فیاض الحسن چوہان کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معذور بچے اللہ کا تحفہ اور اپنے پیارے بندوں کی آزمائش ہوتے ہیں۔ منگل کو ایک بیان میں سینٹر روبینہ خالد نے کہاکہ اللہ کا عذاب معذور بچے نہیں بلکہ پاکستان پر اس وقت عذاب موجودہ حکومت اور اس طرح کے خالی اور

کنْد ذہین وزرا ہیں۔ سینٹر روبینہ خالد نے کہاکہ معذور بچوں کے بھی اس ملک کے باقی شہریوں کی طرح مساوی حقوق ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیر موصوف کو خود کسی اچھے ڈاکٹر کو چیک کروانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ پوری قوم موجودہ حکومت کی شکل میں مسلط اللہ کے عذاب سے دن رات جلد جان چھوٹنے کی دعا کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…