مہنگائی سے پسی عوام کیلئے حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری،پیٹرول کی قیمتوں میں پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے اوگرا کی جانب سے بھجوائی پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ردو بدل کی سمری منظور کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کمی کی گئی ہے، اس طرح پٹرول کی نئی قیمت اب فی لٹر 111.60 ہو گئی… Continue 23reading مہنگائی سے پسی عوام کیلئے حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری،پیٹرول کی قیمتوں میں پاکستانیوں کیلئے بڑا ریلیف