کرونا وائرس کا خدشہ،کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ ، سامان بک کرانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بتایاکہ کوئٹہ تفتان کے درمیان چلنے والی چاروں ٹرینیں واپس آ گئی ہیں۔ کوئٹہ تفتان کے درمیان چلنے والی چار… Continue 23reading کرونا وائرس کا خدشہ،کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریفک بند کرنے کا فیصلہ ، سامان بک کرانے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری