گورنر خیبرپختونخوا کے حلقے میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن،شاہ فرمان حکام پر برہم،حیرت انگیز انکشاف
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے اپنے حلقے میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن اور بجلی منقطع کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پیسکو حکام کی سرزنش کر دی۔ ایک مؤقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیسکو حکام نے ان کے آبائی حلقے میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخوا کے حلقے میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن،شاہ فرمان حکام پر برہم،حیرت انگیز انکشاف