سرگودھا (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ و با گنا ہو ں کا کفار ہ اللہ پا ک سے مغفرت طلب کی جا ئے۔ کرونا وا ئر س کے سلسلہ میں احتیاطی تدابیر اختیا ر کی جا ئیں اور اللہ پا ک کی طرف ر جو ع کیا جا ئے گناہوں کی معافی مانگی جائے اللہ پاک بڑے غفور و رحیم ہیں
اس مو قع پر اللہ پاک سے اپنے گنا ہو ں کی معافی مانگنی چاہیے کر و نا وا ئر س ایک عالمی و با ہے اس ضمن میں زیادہ سے ز یا د ہ احتیاطی تدابیر اختیا ر کرنی چاہیے پاکستا ن مسلم لیگ ن موجود ہ حا لا ت میں انسانی ہمدرد ی کو مد نظر رکھتے ہو ئے اپنا کر دار ادا کر رہی ہے‘موجود ہ حالا ت میں کر و نا وا ئر س کے خلا ف آ گا ہی مہم کو موثر کر نے کی ضرورت ہے پاکستان مسلم لیگ ن موجودہ ہنگا می حا لا ت میں قو م کو تنہا نہیں چھوڑے گی تمام مکاتب فکر کے لو گ اس خطرنا ک وبا کے خلا ف اپنا کر دار ادا کریں حکو مت کی طرف دیکھنے کی بجا ئے متحد ہو کر ا س بیما ر ی کے خلا ف لڑیں کر و نا کے خلا ف جنگ میں کامیابی کے سوا کو ئی آ پشن نہیں ہے‘ کر و نا سے 3ہلا کتیں اور متاثرین کی تعداد 500تک پہنچنا تشویشنا ک ہے لیکن ا س ضمن میں قو م متحد ہو کر کر و نا کا مقابلہ کرے افراتفر ی کا ما حو ل نقصان کا با عث بن سکتا ہے مخیر ادا ر ے اور نوجوا ن ز یا د ہ سے ز یا د ہ اپنا کر دار ادا کریں موجود ہ صورتحال میں اتحاد و یگانگت کی اشدضرورت ہے جلد کر و نا کا خاتمہ ہو جا ئے گا قو م اس ضمن میں اپنے احساس ذمہ د ا ر ی کو بھر پور طریقہ سے سمجھے۔