جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزارت مذہبی امور کا قرآن پاک کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے انتہائی اہم فیصلہ

datetime 10  جنوری‬‮  2020

وزارت مذہبی امور کا قرآن پاک کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے انتہائی اہم فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وزارت مذہبی امور نے قرآن پاک کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے وفاق اور صوبوں کی سطح پر پلانٹس لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے،ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کیلئے وفاقی اور صوبائی سطح پر قوانین میں تبدیلی کی جائے گی اور اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے لی جائے گی… Continue 23reading وزارت مذہبی امور کا قرآن پاک کے شہید اوراق کی حفاظت اور ری سائیکلنگ کیلئے انتہائی اہم فیصلہ

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا پہلا سیکشن عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان بھی کر دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا پہلا سیکشن عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان بھی کر دیا

راولپنڈی (این این آئی) لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا پہلا سیکشن عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، 91 کلومیٹر طویل موٹر وے آئندہ چند ماہ تک مکمل فعال بنا دی جائیگی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کالا شاہ کاکو سے مریدکے نارووال روڈ تک 22 کلومیٹر کا پہلا سیکشن فعال بنادیا گیا ہے، جبکہ آئندہ… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا پہلا سیکشن عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان بھی کر دیا

پاک فوج نے کوئٹہ دھماکے کی جگہ کنٹرول سنبھا ل لیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

پاک فوج نے کوئٹہ دھماکے کی جگہ کنٹرول سنبھا ل لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے کوئٹہ میں دھماکے کی جگہ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف سی کے جوان دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ ایف سی نے علاقے کو گھیرے… Continue 23reading پاک فوج نے کوئٹہ دھماکے کی جگہ کنٹرول سنبھا ل لیا

کوئٹہ مسجد دھماکے نے پورا خاندان اجاڑ دیا، ایک ماہ قبل شہید ہونے والے نوجوان کے والد ڈی ایس پی امان اللہ بھی آج شہید ہو گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2020

کوئٹہ مسجد دھماکے نے پورا خاندان اجاڑ دیا، ایک ماہ قبل شہید ہونے والے نوجوان کے والد ڈی ایس پی امان اللہ بھی آج شہید ہو گئے

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن غوث آباد کی مسجد میں نماز مغرب کے بعد بم دھماکہ، ڈی ایس پی اور پیش امام سمیت 12افراد شہید جبکہ 21افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 5کی حالت نازک بتائی جاتی ہے دھماکے کے بعد مسجد کے شیشے ٹوٹ گئے سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے… Continue 23reading کوئٹہ مسجد دھماکے نے پورا خاندان اجاڑ دیا، ایک ماہ قبل شہید ہونے والے نوجوان کے والد ڈی ایس پی امان اللہ بھی آج شہید ہو گئے

پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر دورہ امریکہ کا فیصلہ کر لیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر دورہ امریکہ کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیش نظر اتوار سے ایران, سعودی عرب اور امریکہ کے دورے پر روانہ ہونگے. اہم سفارتی ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ میں ایران اور امریکہ کے مابین جاری کشیدگی کے پیش نظر متعلقہ ممالک کا دورہ کرینگے. ذرائع کے مطابق شاہ… Continue 23reading پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر دورہ امریکہ کا فیصلہ کر لیا

عمران خان نیازی کی ایک اور شادی، اہلیہ نے عدالت سے رجوع کر لیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

عمران خان نیازی کی ایک اور شادی، اہلیہ نے عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) عمران خان کی ایک اور شادی پر اہلیہ کا فیملی کورٹ سے رجوع تفصیلات کے مطابق عمران خان چوک بنی گالہ کی رہائشی شائستہ صنم نے نان و نفقہ اور حق مہر کے لئے اسلام آباد کی فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا عمران خان نیازی کی اہلیہ شائستہ صنم شوبز… Continue 23reading عمران خان نیازی کی ایک اور شادی، اہلیہ نے عدالت سے رجوع کر لیا

ملک کے کل قرضے حیران کن حد تک بڑھ گئے، حکومت بھی سٹپٹا کر رہ گئی، کشکول توڑنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2020

ملک کے کل قرضے حیران کن حد تک بڑھ گئے، حکومت بھی سٹپٹا کر رہ گئی، کشکول توڑنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

کراچی (این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں حکومت نے 344 ارب روپے کا نیا قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کل قرضے 32 ہزار 130 ارب روپے تک پہنچ گئے۔کشکول توڑنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، حکومت ایک قرض اتارنے کے چکر میں دوسرا قرض لے رہی ہے، اسٹیٹ… Continue 23reading ملک کے کل قرضے حیران کن حد تک بڑھ گئے، حکومت بھی سٹپٹا کر رہ گئی، کشکول توڑنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

بچوں کی گرم کپڑوں کی خواہش پوری نہ کرنے پروالد کی خود کشی، وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر بچوں کی مالی امداد اور کفالت کا ذمہ اٹھا لیاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2020

بچوں کی گرم کپڑوں کی خواہش پوری نہ کرنے پروالد کی خود کشی، وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر بچوں کی مالی امداد اور کفالت کا ذمہ اٹھا لیاگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے دور وز قبل ابراہیم حیدری میں غربت کے باعث خودسوزی کرنے والے میر حسن کے گھر پہنچ کر تعزیت کا اظہار کیا مرحوم کے بچوں سے ملاقات کی اس موقع پر سربراہ بیت المال سندھ حنید… Continue 23reading بچوں کی گرم کپڑوں کی خواہش پوری نہ کرنے پروالد کی خود کشی، وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر بچوں کی مالی امداد اور کفالت کا ذمہ اٹھا لیاگیا

اورنج لائن ٹرین کا کرایہ کیا ہو گا؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منظوری دیدی

datetime 10  جنوری‬‮  2020

اورنج لائن ٹرین کا کرایہ کیا ہو گا؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منظوری دیدی

لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اورنج ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی تاہم لاہور میٹرو بس کا کرایہ بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کے کرائے کا معاملہ کابینہ کے سپرد کر دیا ہے۔