جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کو بہتری کیلئے بہت موقع دے چکے ، اب مزید وقت نہیں دینگے حکومتی ناراض اراکین نے مسلم لیگ (ن) کیساتھ رابطوں کا آغاز کر دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2020

عمران خان کو بہتری کیلئے بہت موقع دے چکے ، اب مزید وقت نہیں دینگے حکومتی ناراض اراکین نے مسلم لیگ (ن) کیساتھ رابطوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ حکومتی جماعت تحریک انصاف کے باغی ارکان اور ان کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما رانا تنویر نے وزیراعظم… Continue 23reading عمران خان کو بہتری کیلئے بہت موقع دے چکے ، اب مزید وقت نہیں دینگے حکومتی ناراض اراکین نے مسلم لیگ (ن) کیساتھ رابطوں کا آغاز کر دیا

سینیٹ نے ”مدریت پدریت رخصت بل 2018ء“کی منظوری دیدی

datetime 27  جنوری‬‮  2020

سینیٹ نے ”مدریت پدریت رخصت بل 2018ء“کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ نے مدریت پدریت رخصت بل 2018ء اور اسلام آباد لازمی ٹیکہ جات و ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کا بل 2019ء کی منظوری دیدی۔پیر کو اجلاس میں سینیٹر قرۃ العین مری نے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں بل زیر غور لانے کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے… Continue 23reading سینیٹ نے ”مدریت پدریت رخصت بل 2018ء“کی منظوری دیدی

حیات آباد میں اجلاس کیلئے نہیں بلکہ کس وجہ سےگیا تھا؟ پختونخوا کے برطرف وزیر شکیل احمد نے اپنی صفائی میں بہت کچھ کہہ دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2020

حیات آباد میں اجلاس کیلئے نہیں بلکہ کس وجہ سےگیا تھا؟ پختونخوا کے برطرف وزیر شکیل احمد نے اپنی صفائی میں بہت کچھ کہہ دیا

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا (کے پی کے) کے برطرف وزیر برائے مال شکیل احمد نے کہا ہے کہ وزارت سے کیوں ہٹایا گیا پتہ نہیں مگر مرتے دم تک عمران خان کا سپاہی رہوں گا۔ایک انٹرویو میں شکیل احمد نے کہا کہ پارٹی میں سات سال ہو گئے، کبھی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی… Continue 23reading حیات آباد میں اجلاس کیلئے نہیں بلکہ کس وجہ سےگیا تھا؟ پختونخوا کے برطرف وزیر شکیل احمد نے اپنی صفائی میں بہت کچھ کہہ دیا

کامیاب جوان پروگرام کے بعد کامیاب دکاندار پروجیکٹ ,ابتدائی طور پرکتنا قرض دیا جائیگا؟بیروزگاروں کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2020

کامیاب جوان پروگرام کے بعد کامیاب دکاندار پروجیکٹ ,ابتدائی طور پرکتنا قرض دیا جائیگا؟بیروزگاروں کو خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈارنے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے بعد کامیاب دکاندار پروجیکٹ شروع کریں گے، ابتدائی طور پر 1 سے 50 لاکھ روپے تک کا قرض دیا جائے گا، حکومت معیشت کو بہتر کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ وزیر اعظم کا پیغام واضح ہے… Continue 23reading کامیاب جوان پروگرام کے بعد کامیاب دکاندار پروجیکٹ ,ابتدائی طور پرکتنا قرض دیا جائیگا؟بیروزگاروں کو خوشخبری سنا دی گئی

10 برسوں کے دوران گندم کی پیداوار 21 ملین سے 25 ملین ٹن ہر پاکستانی ایک سال میں کتنے کلو آٹا استعمال کرتا ہے؟جانئے

datetime 27  جنوری‬‮  2020

10 برسوں کے دوران گندم کی پیداوار 21 ملین سے 25 ملین ٹن ہر پاکستانی ایک سال میں کتنے کلو آٹا استعمال کرتا ہے؟جانئے

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں گزشتہ 10 برسوں کے دوران گندم کی پیداوار 21 ملین سے 25 ملین ٹن رہی ہے جس میں 72 فیصد گندم پاکستانیوں کے روز مرہ استعمال میں آتی ہے اور ہر پاکستانی ایک سال میں تقریباً 124 کلو آٹا استعمال کرتا ہے جو دنیا کی بلند ترین شرح میں سے… Continue 23reading 10 برسوں کے دوران گندم کی پیداوار 21 ملین سے 25 ملین ٹن ہر پاکستانی ایک سال میں کتنے کلو آٹا استعمال کرتا ہے؟جانئے

معروف یونیورسٹی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد

datetime 27  جنوری‬‮  2020

معروف یونیورسٹی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کی یونیورسٹی آف کوٹلی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔اس ضمن میں یونیورسٹی آف کوٹلی کے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طالبات لپ اسٹک نہ لگائیں اور لپ اسٹک لگانے پر… Continue 23reading معروف یونیورسٹی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد

ہم مجبور ہیں معاف کردینا ۔۔۔!!! ڈاکو اسٹور سے آٹا، دالیں اور مصالحے لوٹ کر فرار

datetime 27  جنوری‬‮  2020

ہم مجبور ہیں معاف کردینا ۔۔۔!!! ڈاکو اسٹور سے آٹا، دالیں اور مصالحے لوٹ کر فرار

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے شریف آبادمیں لوٹ مارکی انوکھی واردات میں ڈاکوکریانہ اسٹور سے آٹا،دالیں،آئل گھی،مصالحے ،موبائل اورنقدی لوٹ کرلے گئے جبکہ ڈاکوجاتے ہوئے ہوئے دکاندارسے یہ بھی کہہ گئے ہم مجبور ہیں۔شہرقائد میں لوٹ مارکی وارداتوں میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ڈاکو نہ صرف راہ چلتے شہریوں کو لوٹ لیتے ہیں بلکہ… Continue 23reading ہم مجبور ہیں معاف کردینا ۔۔۔!!! ڈاکو اسٹور سے آٹا، دالیں اور مصالحے لوٹ کر فرار

انتہائی افسوسناک واقعہ شادی کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل‎

datetime 27  جنوری‬‮  2020

انتہائی افسوسناک واقعہ شادی کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل‎

مٹیاری (این این آئی) سندھ کے ضلع مٹیاری میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو نیند کی حالت میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا جس کے بعد مقتولین کے ورثا اور رشتہ داروں نے پیر کی صبح احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ بلاک کردی۔قتل ہونے والے ساتوں… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعہ شادی کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل‎

عمران خان نے اپنے تمام وزیروں کو آج کہاں طلب کرلیا؟ پورے پاکستان کی نظریں ٹی وی پر جم گئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2020

عمران خان نے اپنے تمام وزیروں کو آج کہاں طلب کرلیا؟ پورے پاکستان کی نظریں ٹی وی پر جم گئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل طلب کرلیا ،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا ،کابینہ اجلاس تمام اتحادیوں کے تحفظات، مطالبات پر بات ہوگی،وفاقی کابینہ کو پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے انتظامات پر بریفنگ دی جائے گی،وزیراعظم عمران… Continue 23reading عمران خان نے اپنے تمام وزیروں کو آج کہاں طلب کرلیا؟ پورے پاکستان کی نظریں ٹی وی پر جم گئیں