پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پنجاب کے تاجروں کا 14 اپریل سے مارکیٹیں کھولنے کااعلان‎

datetime 12  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے اگرمکمل لاک ڈائون برقرار نہ رکھا تو ہم مارکیٹس کھول لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تاجروں نے 14اپریل کو دوکانیں کھولنے کا اعلان کیا ہے ، تاجر رہنمائوںکا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نےمکمل لاک ڈائون برقرار نہ رکھا ، انڈسٹری کھولنے کی اجازت دی گئی تو ہم دکانیں کھول لیں گے ۔

اس حوالے سے سینئر صحافی و اینکر پرسن طلعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ ’’پنجاب کے تاجر رہنماوں نے 14اپریل سے دوکانین کھولنے کا اعلان کر دیا، اگر حکومت نے مکمل لاک ڈان کرنے کی بجائے صرف انڈسٹری کھولنے کی اجازت دی تو ہم بھی دوکانیں کھول دیں گے۔یا مکمل لاک ڈان کیاجائے یا سب کو کاروبار کی اجازت دی جائے۔تاجر رہنماوں کا موقف‘‘۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…