ڈیڑھ سال بعد عثمان بزدار کو جنوبی پنجاب صوبے کا خواب پھر آگیا،ن لیگ نے حیران کن دعویٰ کر دیا
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا جنوبی پنجاب صوبے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال بعد عثمان بزدار کو جنوبی پنجاب صوبے کا خواب پھر آگیا ہے۔ بزدارصاحب پہلے جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبوں کے بل منظور کروائیں۔حکومت بلز کی منظوری کے بعد نئے صوبے… Continue 23reading ڈیڑھ سال بعد عثمان بزدار کو جنوبی پنجاب صوبے کا خواب پھر آگیا،ن لیگ نے حیران کن دعویٰ کر دیا