وزیر اعظم کی جانب سے بڑی خلاف ورزی! بھارت کی فلموں پرپابندی لگانے والے عمران خان خود اپنےہی گھر میںبھارتی فلمیں دیکھنے لگے ، خود ہی بھری محفل میں اعتراف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میر اپنے ایک کالم ’’عمران خان کا غصہ ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔عمران خان کی حکومت نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی طرف سے کرفیو کے نفاذ کے بعد پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی لگا دی تھی۔ دلچسپ بات… Continue 23reading وزیر اعظم کی جانب سے بڑی خلاف ورزی! بھارت کی فلموں پرپابندی لگانے والے عمران خان خود اپنےہی گھر میںبھارتی فلمیں دیکھنے لگے ، خود ہی بھری محفل میں اعتراف