مسلمانوں پر تشدد انتہائی خطرناک موڑ کا آغاز ہے روکا نہ گیا تو یہ پورے بھارت کو لپیٹ میں لے لیگا، بھارت اب عدم برداشت میں تبدیل ہو چکا، تنقید کرنیوالو ں کو پاکستان نے آئینہ دکھا دیا
ملتان (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ناقابل یقین بھارت اب عدم برداشت میں تبدیل ہوچکا،نئی دہلی میں عام مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے،گھروں کو تباہ کیا جارہا ہے، یہ انتہائی خطرناک موڑ کا آغاز ہے جسے روکا نہ گیا تو یہ آہستہ آہستہ پورے بھارت کو اپنی… Continue 23reading مسلمانوں پر تشدد انتہائی خطرناک موڑ کا آغاز ہے روکا نہ گیا تو یہ پورے بھارت کو لپیٹ میں لے لیگا، بھارت اب عدم برداشت میں تبدیل ہو چکا، تنقید کرنیوالو ں کو پاکستان نے آئینہ دکھا دیا