لمبی فہرست تیار، فردوس عاشق، فیصل واوڈا، خسروبختیار شیخ رشید سمیت کئی وزراء کی چھٹی کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فردوس عاشق اعوان کا سامنا پیک کیا جارہا ہے اسے میری خبر سمجھیں یا پھر کوئی ناقص چہ مگوئی ۔ چھٹی کس کس کی ہونی چاہیے تاہم اس حوالے سے لسٹ کافی لمبی ہے ۔ تفصیلات کے مطا بق سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ میرے مطابق… Continue 23reading لمبی فہرست تیار، فردوس عاشق، فیصل واوڈا، خسروبختیار شیخ رشید سمیت کئی وزراء کی چھٹی کرنے کی تیاریاں