پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

ڈوبٹی کشتی میں سوار آپ کے پاس دو لائف جیکٹ ہیں ،ایک آپ کی اپنی اور دوسری آپ کسے دیں گی ؟عمران خان یا پھر نریندر مودی کو ؟نجی ٹی وی پروگرام میں پوچھے گئے سوال کا لیگی خاتون رہنما نے ایسا کیا جواب دیا جس نے سب کو حیران کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان نے ن لیگی خاتون رہنما بشری بٹ سے سوال پوچھا گیا کہ ’’ڈوبٹی کشتی میں سوار آپ کے پاس دو لائف جیکٹ ہیں ایک آپ اپنی اور دوسری آپ دو میں سے کسی ایک کو دے سکتی ہیں اور آپشنز میں عمران خان اور مودی کے نام دے دیئے‘‘جس کے جواب میں بشری بٹ نے پہلے او گاڈ کہا پھر جھٹ سے نریندر مودی کو بچانے کا کہا ۔ جس کے بعد پروگرام

میں شریک ایک شخص نے کہا اس پر تو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف خوش ہونگے ، یہ کہنے کی دیر تھی کہ پروگرام قہقہے لگ گئے ۔ واضح رہے کہ واسع چوہدری اپنےپروگرام میں کئی سیاستدانوں کو بلا چکے ہیں جن سے طرح طرح سے سوال پوچھتے ہیں ۔ ماضی کے ایک پروگروام میں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی بشری بٹ کوپروگرام میں بلایا اور ان سے چٹ پٹے سوال کیےتھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…