منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

کن کن کلاسز کے سارے پرچوں میں فیل بچوں کو بھی پروموٹ کر دیا جائے گا ؟ اعلان ہو گیا

datetime 31  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلی سے لیکر دسویں تک تمام بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نویں جماعت والے کو دسویں جماعت میں پروموٹ کریں گے اور گیارہویں جماعت والے کو بارہویں جماعت میں پروموٹ کر دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ نویں سے دسویں میں جانے والا بچہ بغیر کسی تناسب کے پروموٹ ہوگا جب کہ گیارہویں سے بارہویں جماعت میں جانے والا طالبعلم بھی بغیر کسی

تناسب کے پروموٹ ہوگا۔وزیر تعلیم سندھ نے کہا کہ تمام بچوں کو پروموٹ کردیں گے چاہے وہ سارے کے سارے پرچے میں فیل ہوں، وہ بچے جو تمام پرچے میں فیل ہیں انہیں بھی پاسنگ مارکس دیکر پاس کر دیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ بچے جب دسویں اور بارہویں کے امتحانات دیں گے تو رزلٹ بنائیں گے، نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی نے تجاویز دی ہیں لیکن یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ اگلے تین ماہ میں امتحانات ہوں گے یا نہیں؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…