اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے، بین الاقوامی پروازیں صرف ان ائیرپورٹس سے روانہ ہوں گی، عوام کے مفاد میں انتہائی اہم فیصلے

datetime 13  مارچ‬‮  2020

غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے، بین الاقوامی پروازیں صرف ان ائیرپورٹس سے روانہ ہوں گی، عوام کے مفاد میں انتہائی اہم فیصلے

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کے باعث 23 مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی یوم پاکستان پریڈ منسوخ کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 23 مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی یوم پاکستان پریڈ منسوخ کر دی گئی۔یاد رہے کہ ہر سال 23 مارچ کو اسلام… Continue 23reading غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے، بین الاقوامی پروازیں صرف ان ائیرپورٹس سے روانہ ہوں گی، عوام کے مفاد میں انتہائی اہم فیصلے

موجودہ حکمرانوں کا اناڑی پن ملک کو بہت مہنگا پڑرہا ہے، بڑی سیاسی شخصیت نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

موجودہ حکمرانوں کا اناڑی پن ملک کو بہت مہنگا پڑرہا ہے، بڑی سیاسی شخصیت نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ضلع چکوال کی بڑی سیاسی شخصیت سردارمنصورحیات ٹمن نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کااعلان کر دیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سردارمنصور کو دوبارہ اپنے گھر میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں،… Continue 23reading موجودہ حکمرانوں کا اناڑی پن ملک کو بہت مہنگا پڑرہا ہے، بڑی سیاسی شخصیت نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

ماسک اسمگلنگ میں ملوث عوام دشمن مافیا حکومت میں ہے اور گرفتاریاں سیاسی مخالفین اور میڈیا کی ہورہی ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا پر الزام کے بعد ن لیگ کا بھی دھماکے خیز دعویٰ

datetime 13  مارچ‬‮  2020

ماسک اسمگلنگ میں ملوث عوام دشمن مافیا حکومت میں ہے اور گرفتاریاں سیاسی مخالفین اور میڈیا کی ہورہی ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا پر الزام کے بعد ن لیگ کا بھی دھماکے خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا پر دو کروڑ ماسک بیرون ملک اسمگل کرانے کا الزام لگا دیا گیا ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ڈاکٹر ظفر مرزا اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) غضنفر علی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔نجی ٹی وی… Continue 23reading ماسک اسمگلنگ میں ملوث عوام دشمن مافیا حکومت میں ہے اور گرفتاریاں سیاسی مخالفین اور میڈیا کی ہورہی ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا پر الزام کے بعد ن لیگ کا بھی دھماکے خیز دعویٰ

72 گھنٹے میں واپس آنے کی ڈیڈلائن کن کے لئے ہے، پاکستانی سفارتخانے نے بات واضح کر دی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

72 گھنٹے میں واپس آنے کی ڈیڈلائن کن کے لئے ہے، پاکستانی سفارتخانے نے بات واضح کر دی

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ 72 گھنٹے میں سعودی عرب واپس آنے کی ڈیڈلائن سعودی شہریوں اور اقامہ رکھنے والوں کیلئے ہے۔پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی نے سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈرز سے واپس… Continue 23reading 72 گھنٹے میں واپس آنے کی ڈیڈلائن کن کے لئے ہے، پاکستانی سفارتخانے نے بات واضح کر دی

سلیکٹڈ وزیر اعظم کا رویہ خود ہٹلر جیسا ہے ،چیئرمین نیب تو ویڈیو اسکینڈل کے بعد سیلیکٹڈ حکمرانوں کے سامنے لمبا لیٹ گیا ، اے این پی نے حکومت اور نیب کا گٹھ جوڑ قرار دیدیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

سلیکٹڈ وزیر اعظم کا رویہ خود ہٹلر جیسا ہے ،چیئرمین نیب تو ویڈیو اسکینڈل کے بعد سیلیکٹڈ حکمرانوں کے سامنے لمبا لیٹ گیا ، اے این پی نے حکومت اور نیب کا گٹھ جوڑ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے کہا ہے کہ حکومت اور نیب کا گٹھ جوڑ سب کے سامنے ہے،سلیکٹڈ حکمرانوں کو وہ دور یاد نہیں جب یہ حزب اختلاف میں تھے،جب موجودہ حکمران اپوزیشن میں تھے ،تب میڈیا انھیں سپورٹ کر رہا تھا ، موجودہ سیلیکٹڈ حکمرانوں کو تنقید برداشت… Continue 23reading سلیکٹڈ وزیر اعظم کا رویہ خود ہٹلر جیسا ہے ،چیئرمین نیب تو ویڈیو اسکینڈل کے بعد سیلیکٹڈ حکمرانوں کے سامنے لمبا لیٹ گیا ، اے این پی نے حکومت اور نیب کا گٹھ جوڑ قرار دیدیا

پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب ہو گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب ، ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد تین ہو گئی ہے ۔ مریض کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ صحت یاب ہونے والے مریض 59سالہ… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب ہو گیا

جس رفتار سے فحاشی بڑھ رہی ہے اسی رفتار سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں، حدیث کا مفہوم بیان کرتے ہوئے آئمہ مساجد سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

جس رفتار سے فحاشی بڑھ رہی ہے اسی رفتار سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں، حدیث کا مفہوم بیان کرتے ہوئے آئمہ مساجد سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) معروف مذہبی اسکالروجامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاہے کہ حضور ؐ کی اسواہ حسنہ میں تمام مصائب ومشکلات کا حل ہے،کرونا سے بچاؤ کیلئے ظاہری تدابیر کے ساتھ استغفار، آیت کریمہ کا اہتمام کیا جائے،دنیا میں جس رفتار سے فحاشی بڑھ رہی ہے اسی رفتار… Continue 23reading جس رفتار سے فحاشی بڑھ رہی ہے اسی رفتار سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں، حدیث کا مفہوم بیان کرتے ہوئے آئمہ مساجد سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

’’پنجاب کے بعد قومی اسمبلی میں 32ایم این ایز کا فارورڈ بلاک سامنے آنے کیلئے تیار ‘‘شریف فیملی چاہتی ہے لوٹ مارے کیلئے اگر حکومت واپس بلانا چاہتی ہے تو بلا لے ورنہ ۔۔ شریف خاندان ان حالات تک کیسے پہنچا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ دعویٰ

ن لیگ میں بڑ ا ڈینٹ پڑ گیا ، علم بغاوت بلند کر دیا گیا 15اراکان کی حکومت کو خاموش حمایت کی یقین دہانی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

ن لیگ میں بڑ ا ڈینٹ پڑ گیا ، علم بغاوت بلند کر دیا گیا 15اراکان کی حکومت کو خاموش حمایت کی یقین دہانی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) جنوبی پنجاب میں بڑا ڈینٹ پڑ گیا ، پندرہ سے زائد باغی ممبران صوبائی اسمبلی تحریک انصاف کی اعلی قیادت سے رابطے کیے گئےہیں ۔ قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق پنجاب کے اعلیٰ عہدیداروں نے بتایا ن لیگ کی ٹاپ لیڈر شپ سے بیزار ایم پی اے… Continue 23reading ن لیگ میں بڑ ا ڈینٹ پڑ گیا ، علم بغاوت بلند کر دیا گیا 15اراکان کی حکومت کو خاموش حمایت کی یقین دہانی