ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،اکبر ایس بابر کو مبینہ دھمکیاں، الیکشن کمیشن کا نوٹس

datetime 18  فروری‬‮  2020

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،اکبر ایس بابر کو مبینہ دھمکیاں، الیکشن کمیشن کا نوٹس

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے محرک اکبر ایس بابر کو مبینہ ڈرانے دھمکانے کے معاملے کا نوٹس لے لیا، ای سی پی نے مبینہ دھمکیوں کے حوالے سے درخواست 27 فروری کیلئے مقرر کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اکبر ایس بابر نے درخواست میں موقف اپنایا… Continue 23reading پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،اکبر ایس بابر کو مبینہ دھمکیاں، الیکشن کمیشن کا نوٹس

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2020

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 25 فروری تک ملتوی کر دی۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔… Continue 23reading مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

شہباز تتلہ اور ایس پی مفخر عدیل معاملہ ! زیر گردش خبروں پر پنجاب پولیس بھی بول پڑی ، بڑا علان کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2020

شہباز تتلہ اور ایس پی مفخر عدیل معاملہ ! زیر گردش خبروں پر پنجاب پولیس بھی بول پڑی ، بڑا علان کردیا

لاہور( این این آئی) پنجاب پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہباز تتلہ کیس کے حوالے سے میڈیا پر کئی قسم کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں جن سے گریز کیا جانا چاہیے ،جیسے ہی کیس کسی فیصلہ کن موڑ پر پہنچے گا تو تفصیلات میڈیا سے شیئر کی جائیں گی۔ اپنے بیان… Continue 23reading شہباز تتلہ اور ایس پی مفخر عدیل معاملہ ! زیر گردش خبروں پر پنجاب پولیس بھی بول پڑی ، بڑا علان کردیا

کشمیر کے مسئلے پر صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم اور آرمی چیف نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے سامنے پاکستان کا فیصلہ سنا دیا

datetime 18  فروری‬‮  2020

کشمیر کے مسئلے پر صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم اور آرمی چیف نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے سامنے پاکستان کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ اسرائیل جو مودی کو دوست بنائے پھرتا ہے اسے معلوم نہیں گجرات میں بچے ہٹلر کو ہیرو پڑھتے ہیں ۔باقاعدہ مودی نے بطور وزیراعلیٰ نصاب میں بھی شامل کیا ہے کہ ہٹلر نے جرمنی کو بہت ترقی دی۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری… Continue 23reading کشمیر کے مسئلے پر صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم اور آرمی چیف نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے سامنے پاکستان کا فیصلہ سنا دیا

مارچ میں تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی تیاریاں ،عمران خان کو استعفیٰ دینے کا مشورہ دیدیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2020

مارچ میں تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی تیاریاں ،عمران خان کو استعفیٰ دینے کا مشورہ دیدیا گیا

ِاسلام آباد ( آن لا ئن ) مسلم لیگ(ن )کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مارچ میں ایسی ملک گیر تحریک شروع کریں گے کہ حکومت کو گھر جانا ہی پڑے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ مارچ میں ایسی ملک گیر تحریک شروع… Continue 23reading مارچ میں تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی تیاریاں ،عمران خان کو استعفیٰ دینے کا مشورہ دیدیا گیا

عمران خان نے ہائر ایجوکیشن کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے ، طلبا کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا بھی اعلان

datetime 18  فروری‬‮  2020

عمران خان نے ہائر ایجوکیشن کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے ، طلبا کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا بھی اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے20 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن بجٹ میں کٹوتی سے متعلق معاملے پر وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وزیراعظم کو مسائل… Continue 23reading عمران خان نے ہائر ایجوکیشن کیلئے خزانے کے منہ کھول دئیے ، طلبا کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا بھی اعلان

کاروباری تنازعہ 80افراد کی جان لے گیا ، کئی خاندان اجڑ گئے

datetime 18  فروری‬‮  2020

کاروباری تنازعہ 80افراد کی جان لے گیا ، کئی خاندان اجڑ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری تنازعہ 80افراد کی جان لے گیا ، پولیس خاموش تماشائی ۔ تفصیلات کے مطابق کشمور میں دیرینہ دشمنی کا آغاز 26سال قبل کاروباری تنازعے کی وجہ سے شروع ہو ا جو اب تک 80افراد کی جان لے چکا ہے ۔ مقامی افراد نے بتایا ہے کہ 26سال قبل شروع ہونے… Continue 23reading کاروباری تنازعہ 80افراد کی جان لے گیا ، کئی خاندان اجڑ گئے

تحریک انصاف کی حکومت کا بڑا ایکشن لینے کا اعلان، پرانا گند صاف بااثر بیورو کریٹک گروپ کو جھٹکا، سینکڑوں پوسٹیں ختم، خالی ہونے والی آسامیوں پر کسے بھرتی کیا جائے گا ؟ وزیراعظم نے منظوری دیدی

datetime 18  فروری‬‮  2020

تحریک انصاف کی حکومت کا بڑا ایکشن لینے کا اعلان، پرانا گند صاف بااثر بیورو کریٹک گروپ کو جھٹکا، سینکڑوں پوسٹیں ختم، خالی ہونے والی آسامیوں پر کسے بھرتی کیا جائے گا ؟ وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت کا بڑا فیصلہ ، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (سابقہ ڈی ایم جی)کا کئی دہائیوں پر مشتمل غلبہ ختم کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا ۔ بااثر گروپ کی چھ سو آسامیاں ختم کر کے صوبائی سروسز اور تکنیکی ماہرین کو وفاقی سطح پر دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کا بڑا ایکشن لینے کا اعلان، پرانا گند صاف بااثر بیورو کریٹک گروپ کو جھٹکا، سینکڑوں پوسٹیں ختم، خالی ہونے والی آسامیوں پر کسے بھرتی کیا جائے گا ؟ وزیراعظم نے منظوری دیدی

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کب سے ہوگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2020

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کب سے ہوگا؟اعلان کردیا گیا

لاہور( این این آئی)وزارت مذہبی اموروبین المذاہب ہم آہنگی نے 13بینکوں کی نامزدشاخوں کوآئندہ پیر سے سرکاری حج سکیم کے لئے درخواستوں کی وصولی کاعمل شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزارت کی جانب سے اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنرکے نام ایک خط میں بینکوں کوہدایت کی گئی ہے کہ کہ حج درخواستوں کی وصولی کاسلسلہ… Continue 23reading سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کب سے ہوگا؟اعلان کردیا گیا