ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

اٹاری، واہگہ بارڈر کوآج خصوصی طور پر کھولا جائے گاکیونکہ۔۔۔!!!سب کو بے صبری سے انتظار

datetime 4  مئی‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پاکستان کی کوششوں سے بھارت میں پھنسے ہوئے 193 پاکستانی آج( منگل )کوواہگہ کے راستے وطن واپس پہنچیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون اور سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے بھارت جانے والے پاکستان وہیں محصور ہو گئے تھے ۔پاکستان کے سفارتخانے کی کوششوں کے بعد بھارت نے ان پاکستانیوں کو اٹاری، واہگہ کے

راستے واپس بھیجنے کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ 193پاکستانیوں کی واپسی کے لئے منگل کے روز اٹاری، واہگہ بارڈر کو خصوصی طور پر کھولا جائے گا۔ واپس آنے والے پاکستانیوں کی سکریننگ کی جائے گی جس کے بعد انہیں قرنطینہ میں رکھا جائے گا ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بھارت سے واپس آنے والے پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…