جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کا اجلاس مزید التوا کا شکار ہونے کا امکان کیونکہ۔۔۔بڑی رکاوٹ سامنے آگئی

datetime 4  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے قرنطین ہونے کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس مزید التوا کا شکار ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسمبلی اجلاس بلانے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس بدھ کو دوبارہ ہو گا،تمام جماعتیں ویڈیو لنک کے بجائے

عملی طور پر اجلاس بلانے پر متفق ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی سال میں اسمبلی کا اجلاس 130 روز ہونا لازم ہے ،موجودہ پارلیمانی سال میں 72روز اسمبلی اجلاس پورے ہو چکے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر کے قرنطین ہونے کے باعث فوری اجلاس کے امکانات معدوم ہو چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…